'فیشن انڈسٹری خاص طور پر ’فاسٹ فیشن` نے ہماری زندگی کو کیسے تدبیل کیا ہے اور اس صنعت نے ہمارے ماحول پر کیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ ایک جینز کی پینٹ کے لئے کتنا پانی درکار ہوتا ہے؟ یہ اور دیگر بہت سے سوالات کے جواب جاننے کے لئے دیکھتے ہیں یہ دلچسپ ویڈیو۔ #FastFashion #Climatechange #EthicalFashion #Designwear #Clothing #Shopping #OnlineShopping CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR'
Tags: News , BBC , BBC News , news live , pakistani news , BBC Urdu , BBC Pakistan , Sairbeen , BBC Sairbeen
See also:
comments